کیا آپ کو پتا ہے کہ ڈاکٹر حضرات کی خراب لکھائی سالانہ کتنے لوگوں کی جان لیتی ہے؟
اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ پوری دنیا میں ڈاکٹر حضرات کی خراب لکھائی سالانہ تقریباً 7 ہزار لوگوں کی جان لیتی ہے۔
یہ تحقیق عجیب و غریب معلومات شائع کرنے والی انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "8fact.com” نے چھاپی ہے۔