240 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ “factdemon.com” کے مطابق ایک عام نارمل انسان 24 گھنٹوں میں تقریباً 23,000 سانسیں لیتا ہے۔



اگر اس طرح پورے مہینے کا تخمینہ لگایا جائے، تو یہ حساب تقریباً 6 لاکھ 90 ہزار سانسیں بنتا ہے اور اگر پورے سال کا حساب لگایا جائے، تو یہ تقریباً 83 لاکھ 95 ہزار سانسیں بنتا ہے۔

 




تبصرہ کیجئے