کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمیں آکسیجن کی بڑی مقدار کہاں سے ملتی ہے؟
یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ ہمیں زندہ رہنے کے لئے سب سے زیادہ آکسیجن جنگلات سے نہیں بلکہ سمندروں سے ملتی ہے۔
"nationalgeographic.org” کی ایک تحقیق کے مطابق جنگلات سے بمشکل 28 فیصد آکسیجن ملتی ہے جبکہ 70 فیصد آکسیجن سمندری پودوں سے ملتی ہے۔ بقیہ 2 فیصد دیگر ذرائع سے ملتی ہے۔