530 total views, 1 views today

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جس میں انسانوں سے زیادہ بھیڑ پائے جاتے ہیں۔

جی ہاں، دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں 40 لاکھ لوگ جب کہ 5 کروڑ بھیڑ پائے جاتے ہیں۔

یہ عجیب و غریب تحقیق انگریزی کی مشہور معلوماتی ویب سائٹ “didyouknow.com” کی شائع کردہ ہے۔




نیوزی لینڈ (photo: The Page Magazine)

ویب سائٹ کی تحقیق کے مطابق یہ ملک کوئی اور نہیں بلکہ نیوزی لینڈ ہے۔




تبصرہ کیجئے