کیا آپ کو پتا ہے کہ کنگھی کرتے وقت ہم کتنے بال ضائع کرتے ہیں؟
اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow.com” کے مطابق ایک عام مرد 24 گھنٹوں میں تقریباً 40 بال ضائع کرتا  ہے۔
اس حوالہ سے خواتین کے بال کھونے کی شرح مردوں سے زیادہ ہے۔ تحقیق کے مطابق خواتین کے روزانہ تقریباً 70 بال ضائع ہوتے ہیں۔