617 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ زرافہ وہ واحد جانور ہے جو جمائی نہیں لیتا؟
انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “simonteakettle.com” کی ایک تحقیق کے مطابق زرافہ وہ واحد جانور ہے جو جمائی نہیں لیتا۔
“books.google.com.pk” کی تحقیق زرافہ کی نیند کے بارے میں بتاتی ہے کہ زرافہ دن رات میں بمشکل 30منٹ سوتا ہے۔ تحقیق میں آگے یہ بھی رقم ہے کہ کچھ زرافوں کو 24 گھنٹوں میں صرف 5 منٹ کے لئے ہی سوتا ہوا دیکھا گیا ہے۔




تبصرہ کیجئے