کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی دور میں ٹینک اُڑتا بھی تھا؟
جی ہاں، ایسا ہی تھا۔ "en.wikipedia.org” میں شائع شدہ تحقیق کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جنگ عظیم دوم میں روس اس قابل تھا کہ اس نے ایک ایسا ٹینک تیار کیا تھا، جو باقاعدہ طور پر اُڑ بھی سکتا تھا۔
ایک اور ویب سائٹ "nationalinterest.org” نے مذکورہ ٹینک کا نام "Il- 2Sturmovik” یعنی "فلائنگ ٹینک” کا نام دیا ہے جبکہ "todayifoundout.com” نے اپنی شائع کردہ تحقیق میں اس کا نام "Winged Tank” رقم کیا ہے۔