663 total views, 1 views today

کیا آپ کو پتا ہے کہ دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جہاں کے باسی سب سے لمبی نیند لیتے ہیں؟
“independent.co.uk” کی شائع کردہ ایک تحقیق کے مطابق فرانس وہ ملک ہے جس کے خوش قسمت باسی سب سے لمبی اور میٹھی نیند سوتے ہیں۔
تحقیق یہ بھی بتاتی ہے کہ فرانس ان خوشحال ملکوں میں شمار ہوتا ہے، جہاں کے باسی پوری دنیا میں سب سے زیادہ خوش خور اور بسیار خور ہیں۔
اس حوالہ سے پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر امریکی ہیں، جو لمبی نیند لینے کے حوالہ سے مشہور ہیں۔




تبصرہ کیجئے