335 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کس ملک کا صدر تھا جس نے مختصر ترین دورانیہ کے لئے صدارت کی کرسی سنبھالی؟
اگر نہیں جانتے تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ میکسیکو کے صدر “Pedro Lascurain Paredes” دنیا کے وہ صدر ہیں، جس نے صرف 45 منٹ کے لئے صدارت کی کرسی سنبھالی تھی۔
یہ تحقیق انگریزی کی ایک ویب سائٹ “wtffunfact.com” میں چھپی ہے جس کے مطابق یہ دنیا میں کسی بھی ملک کی صدارت کا مختصر ترین دورانیہ ہے۔




تبصرہ کیجئے