401 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہفتہ میں وہ کون سا دن ہے جس پر زیادہ تر انسانوں کا دل کا دورہ پڑتا ہے؟
انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ “myheartsisters.org”کی ایک عجیب و غریب تحقیق کے مطابق پیر (Monday) وہ دن ہے جس پر زیادہ تر لوگوں کو دل کا دورہ (Heart Attack) پڑتا ہے۔
تحقیق میں یہ بات بھی بتائی گئی ہے کہ پیر کے روز صبح 4 بجے سے لے کر 10 بجے (صبح) تک کا وقت ایسا ہے جس میں زیادہ تر لوگوں کو دل کا دورہ پڑتا ہے۔




تبصرہ کیجئے