278 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک نارمل خاتون دن میں کتنی بار مسکراتی ہے؟
“factecards.com”کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایک نارمل خاتون دن میں 60 بار مسکراتی ہے۔
تحقیق مزید بتاتی ہے کہ اس کے مقابلے میں مرد حضرات بخل سے کام لیتے ہیں، یعنی خاتون کے مقابلے میں ایک نارمل مرد پورے دن میں صرف 10 بار مسکراتا ہے۔




تبصرہ کیجئے