کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک نارمل انسان کو زندہ رہنے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر کتنی محنت کرنا پڑتی ہے؟ وہ دن میں کتنی مرتبہ سانس لیتا ہے اور اس کا دل کتنی مرتبہ دھڑکتا ہے؟
یہ عجیب و غریب اور حیران کن تحقیق "books.google.com.pk” نے شائع کی ہے۔
تحقیق کے مطابق ایک نارمل انسان کو زندہ رہنے کے لئے 17,000 سے لے کر 23,000 مرتبہ تک روزانہ سانس لینا پڑتا ہے۔ اس طرح ایک نارمل انسان کا دل روزانہ 80,000 سے لے کر 120,000 مرتبہ تک دھڑکتا ہے۔
اس عمل کے لئے انسانی جسم روزانہ 2 سے لے کر 3 حرارے (Calories) خرچ کرتا ہے۔