کیا آپ جانتے ہیں کہ چھینکنا دراصل کیا شے ہے؟
صحت کے حوالے سے سرگرم انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "uamshealth.com”کے مطابق چھینکنا ایک سیکنڈ کی موت ہے۔
تحقیق میں مشہور کارڈیالوجسٹ Dr. David Rultenاس بات سے اتفاق کرتے ہیں چھینکتے سمے دل سیکنڈ سے کم وقت کے لئے رُکتا ہے۔
تبھی دنیا بھر کے مسلمان چھینکنے کے بعد خدا کا شکر ’’الحمد اللہ‘‘ کہہ کر بجا لاتے ہیں کہ یوں انہیں ایک طرح سے دوبارہ زندگی ملتی ہے۔