707 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ لائٹر کب ایجاد ہوا؟

یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ لائٹر، ماچس سے پہلے ایجاد ہوا۔

لائٹر کو 1823ء میں جبکہ ماچس کو اس کے ٹھیک تین سال بعد یعنی 1826ء میں ایجاد کیا گیا۔

“todayifoundout.com” کی ایک تحقیق کے مطابق جرمنی کے “Johann Wolfgang Dobereiner” لائٹر کا مؤجد ہے۔




تبصرہ کیجئے