کیا آپ جانتے ہیں کہ 24 گھنٹوں کے دورانیہ میں ہمارے جسم میں خون کتنے میل کا فاصلہ طے کرتا ہے؟

یہ عجیب و غریب تحقیق "techeblog.com” نے چھاپی ہے جس کے مطابق 24 گھنٹوں کے دورانیہ میں ہمارے جسم میں خون 12,000 میل کا طویل ترین فاصلہ طے کرتا ہے۔

آپ اس فاصلے کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان فاصلہ 7,690 میل ہے جو ہوائی جہاز میں تقریباً ساڑھے 20 گھنٹوں میں طے کیا جاسکتا ہے۔