کیا آپ کو پتا ہے کہ معلوم سبزیوں میں سے دنیا کی سب سے پرانی سبزی کون سی ہے؟
اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ دنیا کی معلوم سبزیوں میں سے سب سے پرانی سبزی ’’مٹر‘‘ ہے۔
ویب سائٹ "moreveg” کے مطابق آٹھ ہزار سال پہلے(پتھر دور) میں اس سبزی کے پتھر پر کندہ نقوش ملے ہیں۔