266 total views, 1 views today

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک نارمل مرد دن میں کتنی مرتبہ پلکیں جھپکاتا ہے؟
اگر نہیں معلوم تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ ایک عام نارمل مرد پورے دن میں 15,000بار پلکیں جھپکاتا ہے۔
یہ تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “didyouknow.com”کی شائع شدہ ہے۔
مذکورہ ویب سائٹ کی تحقیق کے مطابق ایک عجیب و غریب بات یہ ہے کہ یہاں بھی خواتین مردوں پر سبقت لئے ہوئی ہیں، یعنی مردوں کے مقابلہ میں خواتین دو گنا پلکیں جھپکاتی ہیں۔
مطلب اگر مرد حضرات 24 گھنٹوں میں 15,000 بار پلکیں جھپکاتے ہیں، تو خواتین 30,000 بار جھپکاتی ہیں۔




تبصرہ کیجئے