503 total views, 1 views today

کیا آپ کو پتا ہے کہ امریکیوں کی ایک اچھی خاصی تعداد رات کو سونے کی حالت میں چارپائی سے گر کر مرجایا کرتی ہے؟
اگر آپ کو اس تعداد کا اندازہ نہیں، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ سالانہ 450 امریکی چارپائی سے نیند کی حالت میں گر کر مرتے ہیں۔
انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “brainjet.com” کی ایک عجیب و غریب تحقیق میں اچانک مرنے کے 9 ایسے طریقوں پر روشنی ڈالی گئی ہے جس سے عام طور پر مرنے کے مواقع بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ان میں ایک طریقہ رات کو نیند کی حالت میں اپنی چارپائی سے گرکر مرنا بھی ہے۔




تبصرہ کیجئے