662 total views, 2 views today

کیا آپ کو پتا ہے کہ شتر مرغ کا دماغ کتنا بڑا ہوتا ہے؟
یہ عجیب و غریب تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “didyouknow.com” پر شائع ہوئی ہے جس کے مطابق یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ شتر مرغ کی آنکھ اس کے دماغ سے بڑی ہوتی ہے۔
شتر مرغ کے حوالہ سے ایک اور عجیب و غریب تحقیق یہ ہے کہ اس کا وزن 120کلوگرام ہوتا ہے مگر یہ پھر بھی 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کے رفتار سے دوڑ سکتا ہے۔ اس کا انڈا تمام پرندوں سے بڑا ہوتا ہے۔




تبصرہ کیجئے