634 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ شناخت کے لئے فنگر پرنٹس کا استعمال کب سے شروع ہوا؟
اگر نہیں، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ انسانی شناخت کے لئے فنگر پرنٹس کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔
انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “didyouknow” کی حالیہ تحقیق کے مطابق 700 قبل مسیح یعنی 2700 سال پہلے چائینہ میں کسی انسان کی شناخت کے لئے فنگر پرنٹس کا استعمال ہوتا تھا۔




تبصرہ کیجئے