696 total views, 3 views today

کیا آپ کو پتا ہے کہ زرافہ اپنے کان کس طرح صاف کرتا ہے؟
یہ جان کر آپ کو واقعی حیرت ہوگی کہ زرافہ اپنے کان، اپنی ہی زبان کی مدد سے صاف کرتا ہے۔
انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ “didyouknows.com” کی تحقیق کے مطابق ہر ایک زرافہ کی زبان تقریباً 21 انچ لمبی ہوتی ہے۔ اس لئے جب بھی کسی زرافہ کو یہ احساس ہوجاتا ہے کہ اس کے کان میلے ہوگئے ہیں، تو وہ اپنی زبان کی مدد سے میل کو صاف کرلیتا ہے۔




تبصرہ کیجئے