کیا آپ جانتے ہیں کہ شارک کبھی بیمار نہیں پڑتا؟
"pinterest.com”کی ایک تحقیق کے مطابق شارک اپنی موت تک کبھی بیمار نہیں پڑتا، کیوں کہ اس کی قوت مدافعت (بیماریوں کے خلاف وجود کے لڑنے کی طاقت) ہر اس بیماری کا مقابلہ کرتی ہے، جو دیگر آبی حیات کو لاحق ہوسکتی ہے۔
آپ کو یہ جان کر بھی حیرت ہوگی کہ کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف بھی شارک کی قوت مدافعت کمزور نہیں پڑتی۔