ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سال 2016ء کے سروے کے مطابق دنیا کی پوری آبادی میں  9.1 billion  یعنی 1 ارب 90 کروڑ لوگوں کا وزن زیادہ تھا۔ جس میں 650  million یعنی 6 کروڑ 50 لاکھ لوگ انتہائی موٹے تھے۔
اتنی بڑی تعداد واقعی حیران کن ہے لیکن اس سے بھی بڑی حیران کن بات یہ ہے کہ موٹاپے کی وجہ سے 30,000 لوگ سالانہ کی بنیاد پر مرتے ہیں۔ تبھی تو بڑے کہتے ہیں کہ جینے کے لئے کھائیں، کھانے کے لئے مت جئیں۔