32 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا مجسمہ "Knife Angel” کہلاتا ہے جسے پورے ایک لاکھ چاقوؤں کی مدد سے بنایا گیا۔ جن چاقوؤں کی مدد سے یہ مجسمہ بنایا گیا ہے ان کے بارے میں ویب سائٹ کہتی ہے کہ انہیں انگلینڈ کی 41 مختلف پولیس فورسز نے لوگوں کو غیر قانونی طور پر ساتھ رکھنے والوں سے اکھٹا کیا تھا۔
وکی پیڈیا کے مطابق مجسمہ بنانے والے آرٹسٹ کا نام "Alfie Bradley” ہے۔