61 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی جگہ دنیا کی سب سے ڈراونی جگہوں میں سے ایک ہے جسے "Potato Chip Rock” کے نام سے جانا جاتا ہے۔
یہ جگہ "San Deigo” (امریکہ) کے قریب واقع ہے۔ بلندی سے خوف کھانے والے یعنی "Acrophobia” کا شکار افراد اس کے قریب جانے سے کتراتے ہیں۔ اونچی جگہ پر قائم اس جگہ سے نیچے تاحدِ نگاہ پورا علاقہ نظر آتا ہے۔