یوں تو پانی پینے کے کئی فوائد ہیں لیکن آج آپ کا دھیان اس کے ایک ایسے فائدے کی طرف لے جاتے ہیں جو آپ کو حیران کردے گا۔
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق وہ طلبہ جو دورانِ امتحان پانی پیتے ہیں، اُن طلبہ کے مقابلے میں 5 فی صد زیادہ نمبر لیتے ہیں جو پانی نہیں پیتے۔