کیا آپ جانتے ہیں کہ گھونگا (Snail) زیادہ سے زیادہ کتنے عرصہ کے لئے سو سکتا ہے؟
انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "Pinterest”کی تحقیق کے مطابق گھونگا (Snial) نہ صرف دنیا کی سُست ترین مخلوق میں سے ایک ہے بلکہ یہ سونے میں بھی اتنا زیادہ وقت لیتی ہے کہ جسے جان کر آپ حیرت زدہ ہوئے بنا نہیں رہیں گے۔
"Pinterest” کے مطابق یہ سست ترین مخلوق تین سال تک بنا کچھ کھائے پئے سو سکتی ہے۔