576 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ شادی کے موقع پر انگوٹھی کو بائیں ہاتھ کی چوتھی انگلی میں کیوں پہنا جایا جاتا ہے؟
یہ دلچسپ تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “pinterest.com” میں چھپی ہے۔
تحقیق کے مطابق یہ تمام انگلیوں میں وہ واحد انگلی ہے جس کی ایک رگ براہِ راست دل سے جُڑی ہے۔ یعنی جیسے ہی انگوٹھی مذکورہ انگلی میں پہنائی جائے، دوسرے ہی لمحے دل سے رشتہ جُڑ جاتا ہے۔
اب پتا چلا کہ شادی بیاہ کے موقع پر انگوٹھی کو کسی اور انگلی میں کیوں نہیں پہنایا جاتا۔




تبصرہ کیجئے