معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائے دینے والے یہ شخص "Martin Cooper” ہیں۔ ان کے حوالہ سے مانا جاتا ہے کہ یہی موبائل فون کے موجد ہیں۔
وکی پیڈیا کے مطابق 1970ء کو مارٹن کوپر ’’موٹرولا کمپنی‘‘ کے ساتھ کام کر رہے تھے۔ انہوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ 1973ء کو ہاتھ میں اٹھائے جانے والے پہلے سیلولر موبائل فون کو ایجاد کیا۔ ٹھیک 10سال اس پر کام کیا اور 1983ء کو اپنی ایجا دکو مارکیٹ میں لانے میں کامیاب ہوئے۔