102 total views, 2 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ بے ترتیب سی دکھائی دینے والی میز البرٹ آئن سٹائن (Albert Einstein) کی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق اسے آئن سٹائن کے انتقال کے روز کھینچا گیا تھا۔ واضح رہے کہ آئن سٹائن 18 اپریل 1955ء کو انتقال کرگئے تھے۔




Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!