51 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ ہیں "Brahmanandam” جو سب سے زیادہ فلموں میں اداکاری کرنے کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے اب تک 1000 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
"Brahmanandam” سنجیدہ اداکاری کے ساتھ ساتھ مِزاحیہ اداکاری میں نام کمائے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ تیلگو سنیما میں ہدایت کار کے طور بھی کام کرچکے ہیں۔




تبصرہ کیجئے