78 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی خاتون کوئی ’’پُتلی‘‘ نہیں بلکہ دنیا کا مہنگا ترین شادی کیک (Wedding Cake) ہے۔

اسے دُبئی (Dubai) میں بنایا گیا۔ اس کی قیمت 10 لاکھ ڈالر، قد 182 سنٹی میٹراور وزن 120 کلو گرام تھا۔




تبصرہ کیجئے