731 total views, 2 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی آنکھ پیدائش کے دن سے لے کر موت تک ایک ہی سائز کی رہتی ہے؟
یہ عجیب و غریب دعویٰ انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ “www.pinterest.com” کرتی ہے۔

اس تحقیق کے مطابق جس دن انسان جنم لیتا ہے، اسی دن سے لے کر موت تک اس کی آنکھوں کا سائز برقرار رہتا ہے لیکن ناک اور کان وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے رہتے ہیں۔




تبصرہ کیجئے