107 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کی ایک پوسٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا اخباری تراشا دراصل سنہ 1963ء کے ایک مضمون کا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مستقبل میں فون سیٹ اتنا چھوٹا ہوگا کہ اسے جیب میں باآسانی رکھا جا سکے گا۔ اِس مضمون کو اُس دور میں عجیب و غریب گردانا گیا تھا اور اس کے لکھنے والے کا خوب مذاق اُڑایا گیا تھا۔
اس سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ ہر نئے خیال یا نئی بات کا اول اول اسی طرح مذاق اُڑایا جاتا ہے۔




تبصرہ کیجئے