ڈریے مت، یہ کوئی بلا نہیں بلکہ ایک معمولی حشرہ ہے۔
جی ہاں، معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ’’الیکٹران مائیکرو سکوپ‘‘(Electron Microscope) کے نیچے ایک چیونٹی کی شکل یوں ڈراؤنی دکھتی ہے۔