136 total views, 1 views today

"seaworld.org” کے مطابق ہاتھی 19.2 کلومیٹر (12 میل) کی دوری پر موجود پانی کو سونگھنے کی حس کی مدد سے معلوم کرسکتا ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق ہاتھی کے نتھنے اس کی سونڈ کے آخر میں ہوتے ہیں اور یہ ہر وقت آگے پیچھے، دائیں بائیں سونگھنے کے عمل میں مصروف ہوتے ہیں۔




تبصرہ کیجئے