"kew.org” کی ایک تحقیق کے مطابق ڈبل کوکونٹ "Double Coconut” یا "Lodoicea maldivica” کو دنیا کے سب سے بڑے بیج ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق اب تک اس میں سب سے بڑا بیج 25 کلوگرام وزنی اور آدھے میٹر تک چوڑا ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ "Palm” کے درخت میں اگتے ہیں۔