221 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پوری دنیا میں ایک منٹ میں ’’انسٹاگرام‘‘ (Instagram) پر 46,800 تصاویر اَپ لوڈ ہوتی ہیں۔ اس طرح ایک ہی منٹ میں ’’گوگل سرچ‘‘ (Google) پر 36 لاکھ 8 ہزار 6 سو 40 سرچز، مختلف براؤزرز (Browser) پر 15 کروڑ 5 لاکھ ای میلز جب کہ یوٹیوب (YouTube) پر 41 لاکھ ویڈیوز دیکھی جاتی ہیں۔




تبصرہ کیجئے