156 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ایک دفعہ ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ "Kristen Stewart” کو ایک سعودی شہزادے نے 15 منٹ کی ملاقات اور تبادلۂ خیال کرنے کے عوض 5 لاکھ ڈالر کی پیشکش کی۔ ’’سٹیورٹ‘‘ نے پیشکش خندہ پیشانی سے قبول کی اور ملنے والی رقم تمام کی تمام سینڈے کے سمندری طوفان کے امدادی فنڈ میں عطیہ کے طور پر دے دی۔




تبصرہ کیجئے