جانتے ہیں پلکوں کی عمر کتنی ہوتی ہے؟Posted by لفظونہ ایڈمن | منگل, فروری 9, 2021 | عجیب و غریب | 61 total views, 1 views todayپلکیں اگر ایک طرف ہماری آنکھوں کی خوبصورتی ہیں، تو دوسری طرف یہ آنکھوں کی حفاظت بھی کرتی ہیں۔ اوسطاً ہماری پلکوں کی عمر 5 مہینے ہوتی ہے جس کے بعد یہ جھڑ جاتی ہیں اور نئی نکل آتی ہیں۔ تبصرہ کیجئے