103 total views, 2 views today

سنوکر ٹیبل پر 8 مختلف رنگوں کے بال ہوتے ہیں جن میں سے سفید رنگ کا بال "سٹرائیکر” کہلاتا ہے۔ اس کی مدد سے دیگر رنگوں کے بال پاٹ کیے جاتے ہیں اور مختلف پوائنٹ حاصل کیے جاتے ہیں۔
ذیل میں دی گئی تصویر میں سنوکر ٹیبل پر رکھے جانے والے بالوں کے ترتیب وار پوائنٹس ملاحظہ ہوں:




تصویر میں نظر آنے والے بال "سنوکر” کھیل کے لیے استعمال میں لائے جاتے ہیں، ہر ایک کے نیچے پوائنٹ بھی لکھے گئے ہیں۔




تبصرہ کیجئے