کیا آپ کو پتا ہے کہ ہم اپنی اوسط 65 سالہ زندگی میں کتنی خوراک کھاتے ہیں؟
یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ ایک نارمل انسان جب اپنی عمر کی 65 بہاریں دیکھتا ہے، تو اس وقت تک وہ تقریباً پچاس ہزار کلو گرام خوراک کھا چکا ہوتا ہے۔
یہ تحقیق "Shree Book Center” کی شائع کردہ کتاب 50 "Wonderful Facts” کے صفحہ 118 پر چھپی ہے۔