معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ پُل دنیا کے خوبصورت ترین پُلوں میں سے ایک ہے، جو سنگاپور میں واقع ہے۔ اسے ’’اِکو بریج‘‘ (Eco Bridge) کہتے ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق اسے ہائی وے کے اوپر جانوروں کے گزرنے کے لیے تعمیر کیا گیا تھا، جس نے رفتہ رفتہ جنگل کا حصہ بنتے ہوئے یہ خوبصورت شکل اختیار کرلی۔