114 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ “pinterst.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ گاؤں جرمنی میں واقع ہے۔ اس کا نام “Fuggerei” ہے۔ اس گاؤں کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں 1520ء سے آج تک گھروں کا کرایہ ایک بھی فی صد نہیں بڑھایا گیا ہے۔ پورے سال کے لیے اس گاؤں میں کسی بھی گھر میں رہنے کا کرایہ صرف ایک ڈالر ہے۔




تبصرہ کیجئے