کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر بلی کو بتیس منزلہ عمارت سے بھی گرایا جائے تو اس کے زندہ رہنے کے چانسز 90 فی صد ہوتے ہیں؟

ہے نا عجیب و غریب حقیقت!

JAKE’S ANIMAL FACT’S نامی ایک انگریزی ویب سائٹ کی تحقیق کے مطابق اگر بلّی کو دوسری منزل سے لے کر بتیسویں منزل تک سے گرایا جائے، تو اس کے زندہ رہنے کے چانسز 90 فی صد ہوتے ہیں۔
اس حوالہ سے پشتو کی ایک کہاوت ’’ د پشو اووہ ساہونہ وی‘‘ یعنی بلی سات جنم لیتی ہے بھی پشتون معاشرہ میں کافی مشہور ہے۔