یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین پنیرPosted by لفظونہ ایڈمن | جمعرات, نومبر 5, 2020 | عجیب و غریب | 168 total views, 2 views todayمعلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کا مہنگا پنیر گدھی کے دودھ سے بنتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس کا ایک کلوگرام 600 ڈالر (یعنی 95,730 پاکستانی روپیہ) کے عوض فروخت کیا جاتا ہے۔ تبصرہ کیجئے