33 total views, 1 views today

یہ ہے “Brendan Greene” جس سے پوری دنیا کے بیشتر ٹین ایجرز پیار اور ان کے والدین نفرت کرتے ہیں۔ جاننا چاہیں گے کہ ایسا کیوں ہے؟
جی ہاں، یہ وہ شخص ہے جس نے تشدد اور قتل و غارت پر مبنی “PUBG” ویڈیو گیم بنا کر پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 2019ء میں پوری دنیا میں پب جی کھیلنے والوں کی تعداد تقریباً 55 کروڑ، 50 لاکھ افراد پر مشتمل تھی۔




تبصرہ کیجئے