339 total views, 1 views today
کیا آپ کو پتا ہے کہ آپ کو پتا ہے کہ آپ کے دونوں کان الگ الگ کاموں کے لئے مؤثر ترین ہیں؟
اگر نہیں پتا، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں۔
ایک حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ دایاں انسانی کان الفاظ اور باتیں سننے میں مؤثر ترین ہے۔ اس لئے جب کوئی باتیں کر رہا ہو اور فاصلہ پر کھڑا ہو، تو اپنا دایاں کان کھڑا کرکے اس کا مطلب سمجھا جاسکتا ہے جبکہ
بایاں کان موسیقی سے محظوظ ہونے اور دیگر آوازوں کو سننے میں مؤثرترین ہے۔