ایلفی، چیزوں سے اس وقت چپک سکتی ہے، جب وہ ہوا سے تعامل (React) کرے۔ بالفاظِ دیگر اگر ہوا نہیں ہوگی، تو ایلفی اپنے چپکنے کی صلاحیت کھو دے گی۔ اسی لیے جب بوتل میں ایلفی کو ڈالا جاتا ہے، تو پہلے بوتل سے ساری ہوا کو خارج کر دیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے ایلفی اپنی بوتل میں چپکتی نہیں۔
(جہانگیر ورلڈ ٹائمز، ماہِ ستمبر 2020ء، صفحہ نمبر 99 سے انتخاب)