71 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ “pinterst.com” کے مطابق ماہرینِ نفسیات کہتے ہیں کہ پہلی نظر میں محبت (love at first sight) کے لیے 8.2 سیکنڈ درکار ہوتے ہیں۔
یعنی اگر آپ کی کسی کے ساتھ پہلی بار 8.2 سیکنڈ کے لیے آنکھیں لڑجاتی ہیں، تو پہلی نظر میں محبت میں گرفتار ہوجائیں گے۔




تبصرہ کیجئے